موسمی عوامل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) بارش، تپش، روشنی وغیرہ جو پودوں کی نشوونما کے لیے ضروری سمجھے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) بارش، تپش، روشنی وغیرہ جو پودوں کی نشوونما کے لیے ضروری سمجھے جاتے ہیں۔